مغربی ہواؤں کے زیر اثر بلوچستان کے علاقےچاغی میں بارش سے کئی کچے مکانات گر گئے۔
کوہلو اور خاران شہر اور گردونواح میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے جس سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں۔
محکمہ موسمیات کی کل سے 29 اپریل کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، گلیات،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیش گوئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔
جواب دیں