پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد   70198 تک پہنچ گیا۔

پیر کو پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں مندی کا رجحان رہا جو116پوائنٹس کی کمی 70 ہزار 198پوائنٹس ہوگیا۔ یہ انڈیکس گزشتہ ہفتے 70ہزار314پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے