اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے فیض آباد دھرنا واقعہ کے انکوائری کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ انکوائری کمیشن نے اپنے ٹرمز آف ریفرنس (ٹی او آرز) کے مطابق کام نہیں کیا، کابینہ نے اس حوالہ سے کابینہ کی ایک خصوصی […]
کیٹیگری: پاکستان
کیٹیگری: پاکستان
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں۔ پاکستان ائیر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا کہنا تھا کہ آپ ہماری […]
کیٹیگری: پاکستان
آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت میں کمی کا مطالبہ
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن کی جانب سے مئی کے وسط میں دورہ پاکستان کا امکان ہے، اس دوران 6 سے 8 ارب ڈالر کے آئندہ بیل آؤٹ پیکیج کے اہم خدوخال طے ہوں گے۔ آئی ایم ایف ٹیم دو ہفتے اسلام آباد میں قیام […]
کیٹیگری: پاکستان
’پی ٹی آئی کی حکومت آئینی طریقے سے ختم کی گئی‘، پی ٹی آئی رہنما کا اعتراف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر نے اعتراف کرلیا ہے کہ عدم اعتماد آئینی طریقہ ہے اور پی ٹی آئی کی حکومت آئینی طریقے سے ختم کی گئی۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹر […]
کیٹیگری: بین الاقوامی
لندن: میئر کے انتخابات کل ہوں گے، لیبرپارٹی کے صادق خان کئی حریفوں سے مد مقابل
لندن میں میئر کے انتخابات کل ہوں گے جس میں لیبرپارٹی کے صادق خان کا کئی حریفوں سے مقابلہ ہوگا۔ کنزریٹو پارٹی اور ہارو کونسل کی لیڈر سوزن ہال بھی صادق خان کے مد مقابل ہیں جو چاہتی ہیں کہ الٹرا لو ایمیژن زونز (ULEZ) کا پھیلاؤ ختم کیا جائے۔ […]
کیٹیگری: امریکا اور کینیڈاnameبین الاقوامی
کینیڈا میں خالصہ تحریک زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار
کینیڈا میں خالصہ تحریک کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار ہے، خالصہ ڈے کے حوالے سے سکھوں کی تقریبات کے بعد مودی سرکار کے سکھوں کے خلاف دہشتگردانہ اقدامات پر عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے۔ خالصہ ڈے کے حوالے سے سکھوں کی […]
کیٹیگری: پاکستانnameسندھ
کراچی: صدر مملکت کا ناکام افسران کی تبدیلی، کچےکے ڈاکوؤں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم
صدر پاکستان آصف زرداری نے سندھ میں امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی پر متعلقہ افسران کی تبدیلی اور کراچی سیف سٹی پروجیکٹ کو جنگی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدیات کے علاوہ کچےکےڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ ’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے کراچی سمیت […]
کیٹیگری: پاکستان
محنت کش ہم سب کیلئے سرمایہ حیات ہیں، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ محنت کش ہم سب کے لیے سرمایہ حیات ہیں۔ مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ مزدوروں کی تحریک شکاگو سے چلی اور پھر پوری دنیا میں پھیل گئی۔ ان کا کہنا […]
کیٹیگری: پاکستان
کہا جاتا ہے اسرائیل حقیقت ہے، تسلیم کرنے میں کیا قباحت ہے، مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ لوگوں کے دماغ میں اسرائیل سے متعلق غلط سوالات ڈالے جاتے ہیں، کہا جاتا ہے اسرائیل حقیقت ہے، تسلیم کرنے میں کیا قباحت ہے۔ لاہور میں منعقدہ قومی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
کیٹیگری: پاکستان
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
پاکستان کی جانب سے 3 ارب ڈالرز کا قلیل مدتی قرض پروگرام کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد نئے بڑے قرض پروگرام پر مذاکرات کے لیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کےدرمیان شیڈول طے پاگیا۔ ’ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف مشن 15 مئی کو نئے قرض […]