کیٹیگری: کہیل

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی

راولپنڈی (پاکستان ایکسپریس ورلڈ):نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی۔ نیوزی لینڈ کا یہ دورہ 14 سے 28 اپریل تک 14 روز پر مشتمل ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے پہلے تین ٹی […]

کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا

سلامتی کونسل کا اسرائیل پر ایرانی حملہ پر ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد بلایا گیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی کر دیا گیا، سلامتی کونسل میں اسرائیل ایران تنازع پر مزید بحث بعد میں کی جائے گی۔ سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ […]

کیٹیگری: امریکا اور کینیڈاnameبین الاقوامی

ایران کے خلاف مشترکہ سفارتی ردِعمل کا فیصلہ جی سیون اجلاس میں کریں گے: صدر بائیڈن

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایرانی ڈرونز اور میزائل حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اسرائیل کی بھرپور مدد کی ہے جس کی وجہ سے تقریباً تمام ڈرونز اور میزائل مار گرائے گئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان […]

کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا

ایران کا اسرائیل پر 200 سے زائد ڈرون اور میزائل سے حملہ، فوجی اڈے کو نقصان

ایران نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر  حملے کا جواب دیتے ہوئے اسرائیل پر 200کے قریب ڈرون اور میزائل داغ دیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے جس کی تصدیق ایرانی پاسدران انقلاب نے بھی کی جبکہ اسرائیل نے ایران کے […]

کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا

امریکا اور اردن نے اسرائیل پر داغے گئے درجنوں ایرانی ڈرون مار گرائے

ایران کی جانب سے اسرائیل پر فائر کیے گئے ڈرون اور کروز میزائلز کے حملوں کے بعد امریکا اور اردن نے اسرائیل جانے والے کئی ایرانی ڈرونز مار گرائے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق امریکی لڑاکا طیاروں نے اسرائیل کی جانب پرواز کرنے والے درجنوں ایرانی ڈرونز کو تباہ کردیا۔ […]

کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا

غزہ پر اسرائیلی حملے: 489 طبی عملے کے افراد بھی شہید، مجموعی شہادتیں 33 ہزار سے زائد ہوگئیں

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق  اسرائیلی فوج کی جانب سے اب تک طبی عملے کے 310 افراد کو گرفتار کیا گیا جب کہ 155 اسپتالوں اور طبی اداروں کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کردیا  گیا ہے۔

کیٹیگری: شوبز

  بچوں کو ہمیشہ ماؤں کی دعاؤں کی ضرورت ہوتی ہے، صباء فیصل

لاہور(پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز)سینئر اداکارہ صبا فیصل کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے بچے بڑے ہوتے ہیں انہیں دوا کے ساتھ دعا کی بھی ضرورت ہوتی ہے بتایا کہ اپنے دونوں بیٹوں کو شادی سے قبل ایک نصیحت کی تھی۔اداکارہ نے بتایا کہ اب ماشا اللّٰہ سے میرے تینوں بچے […]

کیٹیگری: شوبز

میری مسلسل کامیابی انتھک محنت کا نتیجہ ہے، عطاء اللہ

لاہور(پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز)معروف فوک گلوکار عطا اللہ عیسی خیلوی نے کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ میرا ماضی بھی اچھا تھا اورحال بھی اچھا ہے اور دعا ہے کہ میرے مستقبل بھی اچھا ہو۔  میری کامیابی مسلسل محنت کا ثمر ہے اور اس میں اپنی کامیابی میں لاہور […]

کیٹیگری: تجارت

سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی

کراچی۔ 28 مارچ (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی۔ مرکزی بینک سے جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق ٹیکس دہندگان کو سرکاری ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی ادائیگی میں سہولت دینے کی غرض سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ بینکوں کی وہ […]

کیٹیگری: تجارت

گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد۔28مارچ (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران زر مبادلہ کے سرکاری ذخائر 40 لاکھ ڈالر اضافہ سے 8 ارب 2 […]