کیٹیگری: تجارت

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد۔28مارچ (پاکستان ایکسپریس ورلڈ):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500 روپے اضافہ کے ساتھ فی تولہ سونا 2 لاکھ31 ہزار روپے ہوگئی ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں1500 روپے اضافہ کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ31 ہزار روپے […]

کیٹیگری: تجارت

چین میں بین الاقوامی تجارتی نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے شرکت کے خواہش مندوں سے یکم اپریل تک درخواستیں طلب کرلیں

اسلام آباد۔28مارچ (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے چین میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’ٹریڈ ڈیلی گیشن آف سیسمی سیڈ ز ایکسپورٹر‘‘ میں شرکت کے لئےیکم اپریل تک درخواستیں طلب کر لیں۔ ٹی ڈی اے پی کے مطابق نمائش مئی کے مہینے […]

کیٹیگری: تجارت

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

اسلام آباد۔28مارچ (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں […]

کیٹیگری: تجارت

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

اسلام آباد۔28مارچ (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پی پی آئی ایس کے اعددادوشمارکے مطابق 23 مارچ کو ختم ہونےوالےہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 70543 بیرل ریکارڈکی […]

کیٹیگری: تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے 67ہزارکی حدعبورکرلی

اسلام آباد۔28مارچ (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے 67ہزارکی حدعبورکرلی ہے ۔جمعرات کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان جاری رہا،100 انڈیکس نیا ر یکا ر ڈ بناتے ہوئے 67 ہزار ایک سو 42پر ٹریڈ کررہا ہے۔ ا ب تک ہنڈریڈ انڈیکس میں 594 پوائنٹس […]

کیٹیگری: کہیل

ماجد بشیر کواسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کا نیا صدر منتخب کر لیا گیا

اسلام آباد۔28مارچ (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):ماجد بشیر کو اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کا نیا صدر منتخب کر لیا گیا۔ ایسوسی ایشن کا اجلاس صدر و چیئرمین طارق محمود مرتضیٰ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ ماجد بشیر کو ان کی شاندار خدمات اور قائدانہ کردار پر اسلام آباد ٹینس ایسوسی […]

کیٹیگری: کہیل

میامی اوپن ٹینس مینز ڈبلز،روہن بھوپنا اور میتھیو ایبڈن سیمی فائنل میں پہنچ گئے

فلوریڈا۔28مارچ (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):بھارت کے ٹینس کھلاڑی روہن بھوپنا اور ان کے آسٹریلیا کے جوڑی دار میتھیو ایبڈن پر مشتمل ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ جوڑی میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت مینز ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل رائونڈ میں پہنچ گئی ۔ انہوں نے مردوں […]

کیٹیگری: کہیل

بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 30مارچ سے شروع ہوگا

چٹوگرام۔28مارچ (پاکستان ایکسپریس ورلڈ):بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ 30 مارچ سے 3 اپریل تک ظہور احمد چودھری سٹیڈیم، چٹوگرام میں کھیلا جائے گا۔ میچ بنگلہ دیش کے مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع […]

کیٹیگری: کہیل

انگلش پریمیئر لیگ میں 30مارچ کو مزید 7 میچ کھیلے جائیں گے

لندن۔28مارچ (پاکستان ایکسپریس ورلڈ):انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔ ای پی ایل میں 30 مارچ کو مزید 7 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔پہلا میچ نیوکیسل یونائیٹڈ اور ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان سینٹ جیمز پارک، […]

کیٹیگری: کہیل

میامی اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،ایکٹرینا الیگزینڈروااور ڈینیئل کولنزسیمی فائنل میں پہنچ گئیں

فلوریڈا۔28مارچ (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):روس کی ٹینس کھلاڑی ایکٹرینا الیگزینڈروااور امریکا کی ٹینس کھلاڑی ڈینیئل کولنز اپنی فتوحات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل رائونڈ میں پہنچ گئیں جبکہ امریکا کی جیسیکا پیگولا اور فرانسیسی ٹینس سٹار کیرولین […]