کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا

یوکرین جنگ کے آغاز کے بعد روس سے انخلا کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کو 107 ارب ڈالر کا نقصان

لندن۔28مارچ (پاکستان ایکسپریس ورولڈ نیوز):فروری 2022 میں یوکرین جنگ شروع ہونے کے بعد سے روس سے کارپوریٹ انخلا نے غیر ملکی کمپنیوں کو 107 ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان پہنچا اوران کو مجموعی آمدنی میں کمی کا سامنا کر نا پڑا۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق فروری 2022 میں […]

کیٹیگری: پاکستان

وفاقی حکومت کا ججز کے خط پر تحقیقات کیلئے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں انکوائری کمیشن قائم کرنے کا اعلان

اسلام آباد۔28مارچ (پاکستان ایکسپریس ورلڈ):وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی طرف سے خط پر غیر جانبدار ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں انکوائری کمیشن قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ وزیراعظم یہ معاملہ (کل) جمعہ کو وفاقی کابینہ میں پیش کریں گے، عدلیہ کی آزادی پر […]

کیٹیگری: شوبز

سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں

اسلام آباد۔28مارچ (پاکستان ایکسپریس ورلڈ):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، صحافیوں کو سوشل میڈیا پر تصدیق کے عمل کو اپنانا چاہئے۔ یہ بات انہوں نے برطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصلر مس زوئی ویئر سے […]

کیٹیگری: ایشیا

یقین کرنا مشکل ہےکہ داعش ماسکو پرحملہ کر سکتی ہے: ترجمان روسی وزارت خارجہ

روس کےدارالحکومت ماسکو کے قریب کانسرٹ ہال میں مسلح افراد کے حملےکی تحقیقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزارت خارجہ کی ترجمان کا کہنا تھا کہ داعش کے پاس ماسکو حملہ کرنے جیسی صلاحیت ہونا ناقابل یقین ہے۔ خیال رہے کہ ماسکو میں جمعے کو ہونے والے دہشت گردانہ […]

کیٹیگری: بین الاقوامی

امارات میں ملازمین کو عیدالفطر پر لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان

دبئی ( پاکستان ایکسپریس ورلڈ ) متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کے لیے ملازمین کو لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق تازہ ترین فلکیاتی حسابات کے تحت رمضان المبارک کا مہینہ 12 مارچ بروز منگل سے شروع ہونے کا زیادہ امکان ہے، توقع ہے اس بار یہ مقدس مہینہ پورے 30 […]

کیٹیگری: بین الاقوامی

بحرین میں نجی شعبے کے ملازمین کیلئے نئے فوائد تیار

منامہ ( پاکستان ایکسپریس ورلڈ ) خلیجی ملک بحرین نے نجی شعبے کے ملازمین کے لیے نئے فوائد کی منظوری دیئے جانے کا امکان پیدا ہوگیا۔ گلف ڈیلی نیوز اور زاویۃ کے مطابق پارلیمنٹ کی مالیاتی اور اقتصادی امور اور دیگر سروسز کمیٹیوں نے ملازمین سے متعلق ترامیم کو آگے بڑھانے کی […]

کیٹیگری: بین الاقوامی

87 ممالک کے شہریوں کیلئے یو اے ای میں ویزا آن ارائیول کی سہولت

ابوظہبی ( پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز ) متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے اپنی ویزا استثنیٰ پالیسی کے تحت 87 ممالک کو پیشگی ویزا کے استثنیٰ کی فہرست میں شامل کرلیا، جس سے سیاحوں کے لیے خلیجی ملک کا سفر مزید آسان ہوجائے گا۔ گلف نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ڈیجیٹل حکومت نے واضح کیا […]

کیٹیگری: بین الاقوامیnameیورپ

سفارتخانہ پاکستان پیرس میں یوم پاکستان پر پرچم کشائی کی پُروقار تقریب

پیرس(پاکستان ایکسپریس ورلڈ) یوم پاکستان کی مناسبت سے سفارت خانہ پاکستان پیرس میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد، سفارتی کور کے ارکان، میڈیا کے نمائندوں اور سفارتخانے کے حکام نے شرکت کی۔ صدر، وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔ سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد نے […]

کیٹیگری: پاکستان

اپنی پوری طاقت سےآخری دم تک دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے، آرمی چیف

اسلام آباد ( پاکستان ایکسپریس ورلڈ ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے مسلح افواج کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم آخری دم تک دہشت گردی کا مقابلہ اپنی پوری طاقت سے کریں گے، یقینی بنائیں گے کہ […]

کیٹیگری: پاکستان

پاکستان 2025-26ء کیلئے یو این سلامتی کونسل کی غیرمستقل نشست کیلئے امیدوار ہے

اسلام آباد ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 27 مارچ 2024ء) وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی غیرمستقل نشست کیلئے امیدوار ہے، ایشیاء پیسیفک گروپ کے ممالک نے اس سلسلے میں پاکستان کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے وزیراعظم شہبازشریف کے اعزاز میں افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]