اسلام آباد ( پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز) جمعیت علماءاسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہ پارلیمنٹ عوام کی کم اسٹیبلشمنٹ کی زیادہ نمائندہ ہے، ہمارا کوئی امیدوار ضمنی الیکشن نہیں لڑے گا، مقتدرہ کی اسمبلی نہیں عوامی اسمبلی چلے گی، الیکشن کمیشن کوایک نتیجہ بھی مرتب کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ویڈیو پیغام میں مولانا فضل […]
یہ پارلیمنٹ عوام کی کم اسٹیبلشمنٹ کی زیادہ نمائندہ ہے
