کیٹیگری: کہیل

پاکستان کے عثمان چند پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام

پاکستان کے عثمان چند پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہے۔ عثمان چند نے دوحا میں اسکیٹ شوٹنگ کوالیفائرز میں چوتھی پوزیشن حاصل کی جب کہ کوالیفائرز کے 2  ٹاپ پلیئرز  نے اولمپکس کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔ عثمان چند ابتدائی 36 شاٹس کے بعد دوسری پوزیشن پر تھے لیکن […]

کیٹیگری: کہیل

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کی 18 رکنی ٹیم کا اعلان

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان کی 18  رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ عماد شکیل بٹ کو  قومی ہاکی ٹیم کا کپتان اور  ابوبکر کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ دوگول کیپرز عبداللہ اور  منیب الرحمن کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ دیگرکھلاڑیوں میں […]

کیٹیگری: کہیل

نئے کوچز قومی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرانے کیلئے پرعزم

 پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ریڈبال کوچ جیسن گلیسپی اور وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن  قومی ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے بالترتیب ریڈ بال اور وائٹ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اور گیری کرسٹن پی سی بی پوڈ کاسٹ کے 48 […]

کیٹیگری: کہیل

پاکستان کے عشب عرفان نے امریکا میں ہونیوالی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے عشب عرفان نے امریکا میں ہونے والی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ روچیسٹر پرو ایم چیمپئن شپ کے فائنل میں عشب نے میکسیکو کے جارج لوئس کو شکست دی۔ ایک گھنٹہ جاری رہنے والا فائنل عشب نے 10-12، 4-11، 11-9 اور 9-11 کے اسکور سے جیتا، عشب عرفان […]

کیٹیگری: کہیل

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان ویمنزکو 7 وکٹ سے ہرا دیا

5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز  ویمنز  نے پاکستان ویمنز کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی سدرا امین 10 اور گل فیروزہ […]

کیٹیگری: امریکا اور کینیڈاnameبین الاقوامی

امریکی یونیوسٹیوں میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی پر گرفتار کئے گئے طلبہ کی تعدا 900 ہو گئی

واشنگٹن (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بننے والے غزہ کے مکینوں سے اظہار یکجہتی کے لئے امریکی یونیورسٹیوں میں احتجاج میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شدت پیدا ہو رہی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق 18 اپریل سے شروع ہونے والے ان […]

کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا

غزہ میں تباہی روکنے کے لیے عالمی میکانزم ناکام ہوگیا ، سعودی عرب

ریاض (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):وزیر خارجہ سعودی عرب شہزادہ فیصل بن فرحان نے غزہ کی صورتحال کو ہر حوالے سے تباہی کن کہتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں ہونے والی مسلسل تباہی اس امر کو نمایاں کرتی ہے کہ بین الاقوامی سطح پر امن اور سلامتی کے لیے موجود […]

کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا

مغربی سرحدوں پر فوجی طاقت میں مسلسل اضافہ،نیٹو ہمیں جنگ میں گھسیٹنا چاہتا ہے ، بیلا روس

منسک (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لُوکا شینکو نے کہا ہے کہ نیٹو ہمارے ملک کی مغربی سرحدوں پر فوجی طاقت میں اضافہ کرکے ہمیں جنگ میں گھسیٹنا چاہتا ہے ۔ ٹی آرٹی کے مطابق یہ بات بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لُوکا شینکو نے ایک بیان میں کہی۔انہوں […]

کیٹیگری: بین الاقوامی

برطانیہ عالمی جنگوں میں ساتھ دینے والے مسلمان فوجیوں کے لیے یادگار تعمیر کرے گا،رپورٹ

لندن (پاکستان ایکسپریس ورلڈ):برطانیہ دو عالمی جنگوں کے دوران برطانوی اور دولت مشترکہ کی افواج کے لیے خدمات سر انجام دینے والے لاکھوں مسلمان فوجیوں کے لیے ایک جنگی یادگار تعمیر کرے گا۔ اردو نیوز کے مطابق 13.2 میٹر اونچی یادگار سٹافورڈ شائر میں نیشنل میموریل آربورٹم میں قائم کی […]

کیٹیگری: تجارت

این بی پی کو جاری کیلنڈر سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.708 ارب روپے کاخالص منافع ہوا

اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز) نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کو جاری کیلنڈر سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.708 ارب روپے کاخالص منافع ہوا ہے۔ بینک کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مالیاتی بیان کے مطابق کیلنڈر سال کی پہلی سہ ماہی میں […]