کیٹیگری: بین الاقوامی

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر جاری کرنےکی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.1 ارب ڈالر جاری کرنےکی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض کی قسط جاری کرنے کی منظوری واشنگٹن میں ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں دی۔ ذرائع وزارت […]

کیٹیگری: پاکستان

کسی بھی ادارے کے ساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے: چیئرمین پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہرخان نے کہا ہے کہ کسی بھی ادارے کے ساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے، پارٹی کے کسی نمائندے کے پاس ڈائیلاگ کا اختیار نہیں۔ اسلام آباد میں سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں گوہر خان کا کہنا تھاکہ  جتنے بھی ادارے ہیں […]

کیٹیگری: پاکستان

سوا سال سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہوئی مگر اسٹیبلشمنٹ نے کوئی رابطہ نہیں کیا: پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کیلئے کل بھی تیار تھے، آج بھی تیار ہیں اور آئندہ بھی تیار رہیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رؤف حسن کا کہنا تھاکہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کیلئے […]

کیٹیگری: پاکستان

منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز پاکستان اور اُس کے عوام کی ترقی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے: آرمی چیف

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز ہماری توجہ پاکستان اور اُس کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے۔‘آرمی چیف نے کہا کہ ’پاکستان کی […]

کیٹیگری: پاکستان

صرف آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات چاہتے ہیں: شہریارآفریدی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ صرف آرمی چیف اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) سے مذاکرات چاہتے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں حکومت پر تنقید کرتے شہریار آفریدی کا کہنا تھاکہ یہ خود محتاج ہیں، ریموٹ […]

کیٹیگری: شوبز

اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے:کیارا ایڈوانی

بالی وڈ اداکارہ کیارا ایڈوانی نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز تبدیل کرنے کے کام کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ کیارا ایڈوانی نے اپنے کیرئیر پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ بالی وڈ میں […]

کیٹیگری: بین الاقوامی

غزہ میں صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانےکا انکشاف

فسلطینی سول ڈیفنس نے  غزہ کے نصر میڈیکل کمیپ سے ملنے والی لاشوں میں سے 20 شہدا کو  اسرائیلی فوج کی جانب سے زندہ دفن کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔  عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ فسلطینی سول ڈیفنس کے مطابق خان غزہ کے خان یونس شہر  کے نصر میڈیکل […]

کیٹیگری: بین الاقوامی

غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے: ملالہ یوسف زئی

نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے۔ انسٹاگرام  پر جاری بیان میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ غزہ میں نصر اور الشفا اسپتال میں اجتماعی قبروں کی دریافت فلسطینیوں […]

کیٹیگری: بین الاقوامی

امریکی جامعات میں فلسطین کے حق میں مظاہروں نے نیتن یاہو کو خوف میں مبتلا کردیا

لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ اور آزاد فلسطین کے نعرے لگائے گئے جو اسرائیلی وزیراعظم کو ایک آنکھ نہ بھائے۔ لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا میں فلسطین کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے مارچ بھی کیا گیا جس دوران  مظاہرین […]

کیٹیگری: امریکا اور کینیڈاnameبین الاقوامی

غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج کا دائرہ امریکا کی دیگر یونیورسٹیوں تک پھیل گیا

غزہ کے فلسطینیوں  پر  اسرائیلی مظالم کے خلاف  احتجاج کا دائرہ  امریکا کی دیگر یونیورسٹیوں تک پھیل گیا۔ امریکا کے متعدد کالج کیمپس میں فلسطین کے حق میں مظاہروں میں شدت آگئی، کولمبیا، ہارورڈ، یو ایس سی اور ٹیکساس یونیورسٹی سمیت مختلف جامعات میں مظاہرے کیے گئے۔ یو ایس سی […]