کیٹیگری: بلوچستانnameپاکستان

مغربی ہواؤں کے زیر اثر بلوچستان کے علاقے چاغی میں بارش، کئی کچے مکانات گرگئے

مغربی ہواؤں کے زیر اثر بلوچستان کے علاقےچاغی میں بارش سے کئی کچے مکانات گر گئے۔ کوہلو اور خاران شہر اور گردونواح میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے جس سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کی کل سے 29 اپریل کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، گلیات،کشمیر […]

کیٹیگری: پاکستان

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی ۔  ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ رپورٹ کے مندرجات غیر منصفانہ ، غلط معلومات پر مبنی اور زمینی حقائق سے بالکل ہٹ کر ہیں ۔ ان رپورٹس کو مرتب کرنے کے […]

کیٹیگری: پاکستان

عمران خان کا ڈی چوک کا دھرنا 2 ججوں نے ریورس کرایا: فیصل واوڈا

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور حال ہی میں آزاد حیثیت میں سینیٹر منتخب ہونے والے فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ڈی چوک کا دھرنا 2 ججوں نے ریورس کرایا۔ نجی چینل کے ایک انٹرویو میں فیصل واوڈا نے کہا کہ […]

کیٹیگری: پاکستانnameخیبرپختون خواہ

حق نہ ملا تو ہم اسلام آباد پر قبضہ کریں گے: علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور  کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا ، نہ وہ ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، انہیں مزید قید میں رکھنا اب کسی کے بس میں نہیں۔ پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر تقریب […]

کیٹیگری: امریکا اور کینیڈاnameبین الاقوامی

الیکشن مداخلت کیس : ٹرمپ کیخلاف کارروائی نومبر کے صدارتی الیکشن کے بعد ہونے کا امکان

الیکشن مداخلت کیس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کارروائی نومبر کے صدارتی الیکشن کےبعد ہونے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز امریکی ریاست ایری زونا کی جیوری نے 2020 کے صدارتی الیکشن میں مداخلت کے کیس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 11 ساتھیوں پر فرد جرم عائد […]

کیٹیگری: تجارت

اینگرو کارپوریشن کی آمدنی میں 45فیصد اضافہ

کراچی (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):اینگرو کارپوریشن کی آمدنی میں 45فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق اینگرو کارپوریشن نے 31مارچ2024 کو ختم ہونے والی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کااعلان کردیا ہے۔ موثر آپریشنز سے اینگروکارپوریشن کی آمدنی گزشتہ سال کے72.1ارب روپے کے مقابلے میں 45فیصد […]

کیٹیگری: تجارت

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز)گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ کے […]

کیٹیگری: تجارت

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش’’ فائن فوڈ آسٹریلیا ‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 17مئی ہے ۔ ٹی ڈی اے پی کے مطابق […]

کیٹیگری: تجارت

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ جبکہ سوتی دھاگہ کی برآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ میں سوتی ملبوسات کی برآمدات سے ملک کو […]

کیٹیگری: تجارت

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ)ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان اٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں ملک میں گاڑیوں […]