کیٹیگری: تجارت

وزارت تجارت اورٹڈیپ کو برآمدات کے فروغ ،صنعت کے مسائل کے حل کیلئے 14نکات پر مشتمل سفارشات ارسال، کارپٹ ایسوسی ایشن

اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے وزارت تجارت اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹڈیپ) کو برآمدات کے فروغ اور صنعت کو درپیش مسائل کے حل کیلئے 14نکات پر مشتمل سفارشات ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا روایتی حریف دنیا میں […]

کیٹیگری: تجارت

روس کا پاکستان سے چاول کی درآمد پر پابندی لگانے کا انتباہ

روس نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ اگر مستقبل میں ان کے فائٹو سینیٹری خدشات کو دور نا کیا گیا تو وہ چاول کی درآمدات پر دوبارہ پابندی عائد کردے گا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق روس کی فیڈرل سروس فار ویٹرنری اینڈ فائٹو سینیٹری سرویلنس (ایف ایس […]

کیٹیگری: بین الاقوامی

سعودی عرب میں 66 سینماگھر، سات سال میں 61 ملین ٹکٹ فروخت

جدہ (پاکستان ایکسپریس نیوز ورلڈ) سعودی عرب میں سینما گھروں کو کھلے 6 برس گزرچکے ہیں اور اب تک 61 ملین ٹکٹ فروخت کئے جاچکے ہیں ۔عکاظ کے مطابق میڈیا جنرل اتھارٹی کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ گزشتہ سات برسوں کے دوران سعودی عرب کے 66سینما […]

کیٹیگری: بین الاقوامی

فلسطینی ریاست کے حق میں ووٹ دینے والے ممالک کے سفیروں کو طلب کیا جائے گا، اسرائیل

مقبوضۃ بیت المقدس (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز) اسرائیل کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ جن ملکوں نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رُکنیت کی حمایت میں ووٹ دیا اُن کے سفیروں کو طلب کر کے احتجاج کیا جائے گا۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اسرائیل کا […]

کیٹیگری: بین الاقوامی

امارات میں فیملی اقامہ کے لیے نئی سہولت متعارف

دبئی (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):متحدہ عرب امارات میں فیملی اقامہ کے لیے نئی شرائط جاری کی گئی ہیں۔امارات الیوم کے مطابق فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت وشہریت کی جانب سے نئی شرائط کے بارے میں کہا گیا کہ امارات میں مقیم کوئی بھی غیرملکی اپنی فیملی کے لیے اقامہ حاصل کرسکتا۔فیملی […]

کیٹیگری: بین الاقوامی

سعودی عرب میں لوڈنگ ٹرک اور بسوں کا خود کار چالان سسٹم، آج سے آغاز

جدہ (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی نے کہا ہے کہ لوڈنگ ٹرکس اور بسوں کے لیے دی گئی مہلت ختم ہو رہی ہے۔ اتوار 21 اپریل سے خود کار سسٹم کے ذریعے چالان کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ق نیوز کے مطابق اتھارٹی نے ٹرانسپورٹ سروسز سے منسلک […]

کیٹیگری: تجارت

تاجر برادری ملکی معیشت کی بحالی میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے پرعزم ہے، احسن ظفر بختاوری

اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر احسن ظفر بختاوری نے کہا ہے کہ تاجر برادری ملکی معیشت کی ترقی اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، ان کے […]

کیٹیگری: تجارت

سپار6 سی نے پاکستان کا سیمنٹ انڈسٹری میں ڈی کاربنائزیشن کو فروغ دینے کے لئے ورکشاپس کا انعقاد

اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ) پاکستان کی سیمنٹ انڈسٹری میں متوقع نمایاں توسیع کے جواب میں آرٹیکل 6 کوآپریشن (ایس پی اے آر 6 سی) پروگرام کے تحت لاہور اور کراچی میں اہم ورکشاپس کا انعقاد کیا گیا، جو 2023 کے اختتام تک اپنی پیداواری صلاحیت 83 ملین ٹن سالانہ […]

کیٹیگری: تجارتnameدنیا

پاکستان و افغانستان میں تجارت بڑھانے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانا ہونگے، کاشف انور

لاہور (پاکستان ایکسپریس ورلڈ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کاشف انور نے کہا ہے کہ پاک افغانستان کے درمیان تاریخی سماجی و معاشی تعلقات کے باوجود تجارتی حجم پوٹینشل کی عکاسی نہیں کرتا،باہمی تجارت بڑھانے کے لیے مشترکہ اور ٹھوس اقدامات اٹھانا ہونگے۔ انہوں نے ان خیالات […]

کیٹیگری: پاکستان

مولانا کو اسمبلیوں کی فروخت کے ریٹ کا علم ہے تو بیچنے والے کا نام کیوں نہیں لیتے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز) پشین جلسے میں جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی تقریر پر پی پی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا کو اسمبلیوں کی فروخت کے ریٹ کا علم ہے تو بیچنے والے کا نام کیوں نہیں لیتے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے […]