کیٹیگری: پاکستان

ٹیکس نہ بڑھایا تو آئی ایم ایف کا ایک اور پروگرام لینا پڑے گا: وزیر خزانہ

واشنگٹن (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز) وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ رواں سال سرکاری اداروں کےنقصان کا حجم دس کھرب روپےہے، ٹیکس بیس نہ بڑھائی تو آئی ایم ایف کا ایک اور پروگرام لینا پڑے گا وزیرخزانہ محمداورنگزیب اور پاکستانی سفیر مسعود خان نے پاکستانی وفد کے دورہ امریکہ کے […]

کیٹیگری: امریکا اور کینیڈاnameبین الاقوامی

امریکا کا اسرائیل اور یوکرین کے لیے امداد کا بل منظور

امریکی حکومت نے اسرائیل کے لیے 26 ارب ڈالرز کی امداد کا بل منظور کرلیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی ہنگامی امداد کا بل منظور کیا، اسرائیل کی امداد کا بل اب منظوری کے لیے سینیٹ میں جائے گا۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ […]

کیٹیگری: پاکستانnameپنجاب

آؤٹ سورسنگ، ترک سرمایہ کار گروپ کا لاہور ایئر پورٹ کا دورہ

ایئر پورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے سلسلے میں ترکیہ کے سرمایہ کار گروپ کے وفد نے لاہور ایئر پورٹ کا دورہ کیا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ترکیہ کا سرمایہ کار گروپ آج کراچی ایئر پورٹ کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم کی ہدایت […]

کیٹیگری: پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 کسٹم اہلکار شہید،4 زخمی

ڈی آئی خان (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹم کے 2 اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق کسٹم اہل کاروں پر فائرنگ کا واقعہ یارک ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا۔ انہوں نے بتایا کہ ناکے پر گاڑی […]

کیٹیگری: پاکستان

ماضی میں کئی ایسے واقعات دیکھےجہاں محض شک پرفہرستیں بنائی گئیں: پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے تعلق کے الزامات پر تجارتی اداروں پرامریکی پابندیوں کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پہلے بھی پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق الزامات پربناء ثبوت […]

کیٹیگری: امریکا اور کینیڈا

پاکستان کو میزائل پروگرام کیلئے آلات فراہمی کا الزام، امریکا نے 4 غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی لگادی

امریکا نے پاکستان کو آلات فراہم کرنے والی چار غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی لگادی۔ امریکا کی جانب سے جن کمپنیوں پر پابندیاں لگائی گئی ہیں ان میں چین کی تین اور بیلاروس کی ایک کمپنی شامل ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ […]

کیٹیگری: امریکا اور کینیڈاnameپاکستان

، پاکستان کیلیے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے اچھی خبریں آئیں گی

امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے متعلق اچھی خبریں آئیں گی۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کے دورہ امریکا سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے سفیر مسعود خان نے کہا کہ وزیرخزانہ نے دورے کے دوران […]

کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا

شیخ محمد بن زید النہیان کی ملک میں حالیہ بارشوں سے متاثرہ تمام خاندانوں کو ضروری مدد فراہم کرنے کی ہدایت

ابوظہبی (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد بن زید النہیان نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ شہریوں اور رہائشیوں کا تحفظ متحدہ عرب امارات کی حکومت کی اولین ترجیح ہے،انہوں نے حال ہی میں ملک بھر میں خراب موسمی حالات کے دوران لوگوں کی جانب […]

کیٹیگری: پاکستان

سعودی سرمایہ کاری سے منصوبوں کی تکمیل کی خودنگرانی کروں گا،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری اور تجارتی و سٹرٹیجک شراکت داری کے نئے دور کا آغاز ہے، سعودی سرمایہ کاری سے منصوبوں کی تکمیل کی خود نگرانی کروں گا، بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کے […]

کیٹیگری: پاکستان

پارلیامینٹ کو پارلیمانی عمل پر عوامی اعتماد بحال کرنے کیلئے قائدانہ کردار ادا کرنا ہوگا، صدر آصف علی زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کے حل کیلئے بامعنی مذاکرات اور پارلیمانی اتفاق رائے درکارہے ، اخلاقی اور سیاسی سرمائے کی بدولت ملک کو مسائل سے نکال سکتے ہیں، آئیے ایک مزید خوشحال پاکستان کیلئے تعاون اور اتفاق رائے کے سیاسی اصولوں کاعملی مظاہرہ کریں