کیٹیگری: تجارت

این بی پی کو جاری کیلنڈر سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.708 ارب روپے کاخالص منافع ہوا

اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز) نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کو جاری کیلنڈر سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.708 ارب روپے کاخالص منافع ہوا ہے۔ بینک کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مالیاتی بیان کے مطابق کیلنڈر سال کی پہلی سہ ماہی میں […]

کیٹیگری: تجارت

ماڑی گیس کمپنی کے منافع میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 28 فیصد اضافہ ہوا،رپورٹ

اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):ماڑی گیس کمپنی لمیٹڈ کے منافع میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 28 فیصد اضافہ ہوا۔ کمپنی کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں کمپنی […]

کیٹیگری: تجارتnameسندھ

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ):آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے ہیں۔ او جی ڈی سی ایل کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق نور ویسٹ بلاک نمبر 1 میں واقع ویل […]

کیٹیگری: تجارت

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احسن ظفر بختاوری نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کمانے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے جدت اور تخلیقی صلاحیتوں پر توجہ دینی ہوگی۔ اسلام آباد ایسوسی ایشن آف پرنٹنگ اینڈ گرافک آرٹس انڈسٹری […]

کیٹیگری: تجارت

مہنگائی تیزی سے کم اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ نمایاں کم ہوچکا: گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھاؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے اور آج مہنگائی تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں آئی سی ایم اے پاکستان کے کانووکیشن کے موقع پر بطور مہمان خصوصی […]

کیٹیگری: تجارت

حکومت کو چینی برآمد کے حوالے سے جلدکوئی فیصلہ لینا چاہیے: ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون کے ترجمان کا کہنا ہے کہ  شوگر ملز کے پاس اس وقت 15 لاکھ ٹن اضافی چینی موجود ہے  لہٰذا حکومت کو چینی کی برآمد کے حوالے سے جلدکوئی فیصلہ لیناچاہیے ۔ ترجمان پاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے ایک بیان میں […]

کیٹیگری: تجارت

اس وقت ہر پاکستانی 2 لاکھ 88 ہزار روپےکا مقروض ہے: عائشہ غوث پاشا

سابق وزیر  مملکت برائے خزانہ  ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نےکہا ہےکہ  اس وقت ہر  پاکستانی 2  لاکھ 88 ہزار  روپےکا مقروض ہے۔ لاہور  میں عاصمہ جہانگیرکانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے عائشہ غوث پاشا کا کہنا تھا کہ پاکستان کو  آئی ایم ایف کو آئندہ تین سال میں 60 بلین ڈالر ادا کرنے […]

کیٹیگری: تجارت

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود 22 فیصد پر برقرار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شرح سود 22 فیصد پر برقرار   رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود 2 ماہ کےلیے برقرار رکھنےکا اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے […]

کیٹیگری: تجارت

اینگرو کارپوریشن کی آمدنی میں 45فیصد اضافہ

کراچی (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):اینگرو کارپوریشن کی آمدنی میں 45فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق اینگرو کارپوریشن نے 31مارچ2024 کو ختم ہونے والی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کااعلان کردیا ہے۔ موثر آپریشنز سے اینگروکارپوریشن کی آمدنی گزشتہ سال کے72.1ارب روپے کے مقابلے میں 45فیصد […]

کیٹیگری: تجارت

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز)گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ کے […]