کیٹیگری: تجارت

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش’’ فائن فوڈ آسٹریلیا ‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 17مئی ہے ۔ ٹی ڈی اے پی کے مطابق […]

کیٹیگری: تجارت

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ جبکہ سوتی دھاگہ کی برآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ میں سوتی ملبوسات کی برآمدات سے ملک کو […]

کیٹیگری: تجارت

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ)ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان اٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں ملک میں گاڑیوں […]

کیٹیگری: تجارت

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ

اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ) ملک میں موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 121 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے […]

کیٹیگری: تجارت

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ارب ڈالر رہا

سان فرانسسکو (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):سوشل میڈیا سروس فیس بک کی پیرئنٹ کمپنی ’’میٹا ‘‘نے کہا کہ رواں سال پہلی سہ ماہی( جنوری تا مارچ) کے دوران اس کی آمدنی 36.5 ارب ڈالر رہی جو 2023 کے اسی عرصے کے مقابلے میں 27 فیصد زیادہ ہے، خالص منافع12.4 ارب ڈالر […]

کیٹیگری: تجارت

وزارت تجارت اورٹڈیپ کو برآمدات کے فروغ ،صنعت کے مسائل کے حل کیلئے 14نکات پر مشتمل سفارشات ارسال، کارپٹ ایسوسی ایشن

اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے وزارت تجارت اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹڈیپ) کو برآمدات کے فروغ اور صنعت کو درپیش مسائل کے حل کیلئے 14نکات پر مشتمل سفارشات ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا روایتی حریف دنیا میں […]

کیٹیگری: تجارت

روس کا پاکستان سے چاول کی درآمد پر پابندی لگانے کا انتباہ

روس نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ اگر مستقبل میں ان کے فائٹو سینیٹری خدشات کو دور نا کیا گیا تو وہ چاول کی درآمدات پر دوبارہ پابندی عائد کردے گا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق روس کی فیڈرل سروس فار ویٹرنری اینڈ فائٹو سینیٹری سرویلنس (ایف ایس […]

کیٹیگری: تجارت

تاجر برادری ملکی معیشت کی بحالی میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے پرعزم ہے، احسن ظفر بختاوری

اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر احسن ظفر بختاوری نے کہا ہے کہ تاجر برادری ملکی معیشت کی ترقی اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، ان کے […]

کیٹیگری: تجارت

سپار6 سی نے پاکستان کا سیمنٹ انڈسٹری میں ڈی کاربنائزیشن کو فروغ دینے کے لئے ورکشاپس کا انعقاد

اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ) پاکستان کی سیمنٹ انڈسٹری میں متوقع نمایاں توسیع کے جواب میں آرٹیکل 6 کوآپریشن (ایس پی اے آر 6 سی) پروگرام کے تحت لاہور اور کراچی میں اہم ورکشاپس کا انعقاد کیا گیا، جو 2023 کے اختتام تک اپنی پیداواری صلاحیت 83 ملین ٹن سالانہ […]

کیٹیگری: تجارتnameدنیا

پاکستان و افغانستان میں تجارت بڑھانے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانا ہونگے، کاشف انور

لاہور (پاکستان ایکسپریس ورلڈ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کاشف انور نے کہا ہے کہ پاک افغانستان کے درمیان تاریخی سماجی و معاشی تعلقات کے باوجود تجارتی حجم پوٹینشل کی عکاسی نہیں کرتا،باہمی تجارت بڑھانے کے لیے مشترکہ اور ٹھوس اقدامات اٹھانا ہونگے۔ انہوں نے ان خیالات […]