کیٹیگری: تجارت

ملک میں سائیکلوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):ملک میں سائیکلوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں ملک میں سائیکلوں کے 90752 یونٹس کی پیداوار ریکارڈ کی گئی ہے جوگزشتہ […]

کیٹیگری: تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد   70198 تک پہنچ گیا۔ پیر کو پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں مندی کا رجحان رہا جو116پوائنٹس کی کمی 70 ہزار 198پوائنٹس ہوگیا۔ یہ انڈیکس گزشتہ ہفتے 70ہزار314پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

کیٹیگری: اوورسیز پاکستانیزnameتجارت

دبئی سے ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصد اضافہ

اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):دبئی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصدکانمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مارچ 2024 میں دبئی میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے430.9 ملین ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیا […]

کیٹیگری: تجارت

سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی

کراچی۔ 28 مارچ (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی۔ مرکزی بینک سے جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق ٹیکس دہندگان کو سرکاری ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی ادائیگی میں سہولت دینے کی غرض سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ بینکوں کی وہ […]

کیٹیگری: تجارت

گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد۔28مارچ (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران زر مبادلہ کے سرکاری ذخائر 40 لاکھ ڈالر اضافہ سے 8 ارب 2 […]

کیٹیگری: تجارت

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد۔28مارچ (پاکستان ایکسپریس ورلڈ):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500 روپے اضافہ کے ساتھ فی تولہ سونا 2 لاکھ31 ہزار روپے ہوگئی ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں1500 روپے اضافہ کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ31 ہزار روپے […]

کیٹیگری: تجارت

چین میں بین الاقوامی تجارتی نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے شرکت کے خواہش مندوں سے یکم اپریل تک درخواستیں طلب کرلیں

اسلام آباد۔28مارچ (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے چین میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’ٹریڈ ڈیلی گیشن آف سیسمی سیڈ ز ایکسپورٹر‘‘ میں شرکت کے لئےیکم اپریل تک درخواستیں طلب کر لیں۔ ٹی ڈی اے پی کے مطابق نمائش مئی کے مہینے […]

کیٹیگری: تجارت

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

اسلام آباد۔28مارچ (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں […]

کیٹیگری: تجارت

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

اسلام آباد۔28مارچ (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پی پی آئی ایس کے اعددادوشمارکے مطابق 23 مارچ کو ختم ہونےوالےہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 70543 بیرل ریکارڈکی […]

کیٹیگری: تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے 67ہزارکی حدعبورکرلی

اسلام آباد۔28مارچ (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے 67ہزارکی حدعبورکرلی ہے ۔جمعرات کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان جاری رہا،100 انڈیکس نیا ر یکا ر ڈ بناتے ہوئے 67 ہزار ایک سو 42پر ٹریڈ کررہا ہے۔ ا ب تک ہنڈریڈ انڈیکس میں 594 پوائنٹس […]