لندن میں میئر کے انتخابات کل ہوں گے جس میں لیبرپارٹی کے صادق خان کا کئی حریفوں سے مقابلہ ہوگا۔ کنزریٹو پارٹی اور ہارو کونسل کی لیڈر سوزن ہال بھی صادق خان کے مد مقابل ہیں جو چاہتی ہیں کہ الٹرا لو ایمیژن زونز (ULEZ) کا پھیلاؤ ختم کیا جائے۔ […]
کیٹیگری: بین الاقوامی
کیٹیگری: امریکا اور کینیڈاnameبین الاقوامی
کینیڈا میں خالصہ تحریک زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار
کینیڈا میں خالصہ تحریک کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار ہے، خالصہ ڈے کے حوالے سے سکھوں کی تقریبات کے بعد مودی سرکار کے سکھوں کے خلاف دہشتگردانہ اقدامات پر عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے۔ خالصہ ڈے کے حوالے سے سکھوں کی […]
کیٹیگری: امریکا اور کینیڈاnameبین الاقوامی
امریکی یونیوسٹیوں میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی پر گرفتار کئے گئے طلبہ کی تعدا 900 ہو گئی
واشنگٹن (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بننے والے غزہ کے مکینوں سے اظہار یکجہتی کے لئے امریکی یونیورسٹیوں میں احتجاج میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شدت پیدا ہو رہی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق 18 اپریل سے شروع ہونے والے ان […]
کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا
غزہ میں تباہی روکنے کے لیے عالمی میکانزم ناکام ہوگیا ، سعودی عرب
ریاض (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):وزیر خارجہ سعودی عرب شہزادہ فیصل بن فرحان نے غزہ کی صورتحال کو ہر حوالے سے تباہی کن کہتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں ہونے والی مسلسل تباہی اس امر کو نمایاں کرتی ہے کہ بین الاقوامی سطح پر امن اور سلامتی کے لیے موجود […]
کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا
مغربی سرحدوں پر فوجی طاقت میں مسلسل اضافہ،نیٹو ہمیں جنگ میں گھسیٹنا چاہتا ہے ، بیلا روس
منسک (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لُوکا شینکو نے کہا ہے کہ نیٹو ہمارے ملک کی مغربی سرحدوں پر فوجی طاقت میں اضافہ کرکے ہمیں جنگ میں گھسیٹنا چاہتا ہے ۔ ٹی آرٹی کے مطابق یہ بات بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لُوکا شینکو نے ایک بیان میں کہی۔انہوں […]
کیٹیگری: بین الاقوامی
برطانیہ عالمی جنگوں میں ساتھ دینے والے مسلمان فوجیوں کے لیے یادگار تعمیر کرے گا،رپورٹ
لندن (پاکستان ایکسپریس ورلڈ):برطانیہ دو عالمی جنگوں کے دوران برطانوی اور دولت مشترکہ کی افواج کے لیے خدمات سر انجام دینے والے لاکھوں مسلمان فوجیوں کے لیے ایک جنگی یادگار تعمیر کرے گا۔ اردو نیوز کے مطابق 13.2 میٹر اونچی یادگار سٹافورڈ شائر میں نیشنل میموریل آربورٹم میں قائم کی […]
کیٹیگری: بین الاقوامی
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر جاری کرنےکی منظوری دے دی
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.1 ارب ڈالر جاری کرنےکی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض کی قسط جاری کرنے کی منظوری واشنگٹن میں ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں دی۔ ذرائع وزارت […]
کیٹیگری: بین الاقوامی
غزہ میں صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانےکا انکشاف
فسلطینی سول ڈیفنس نے غزہ کے نصر میڈیکل کمیپ سے ملنے والی لاشوں میں سے 20 شہدا کو اسرائیلی فوج کی جانب سے زندہ دفن کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ فسلطینی سول ڈیفنس کے مطابق خان غزہ کے خان یونس شہر کے نصر میڈیکل […]
کیٹیگری: بین الاقوامی
غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے: ملالہ یوسف زئی
نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے۔ انسٹاگرام پر جاری بیان میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ غزہ میں نصر اور الشفا اسپتال میں اجتماعی قبروں کی دریافت فلسطینیوں […]
کیٹیگری: بین الاقوامی
امریکی جامعات میں فلسطین کے حق میں مظاہروں نے نیتن یاہو کو خوف میں مبتلا کردیا
لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ اور آزاد فلسطین کے نعرے لگائے گئے جو اسرائیلی وزیراعظم کو ایک آنکھ نہ بھائے۔ لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا میں فلسطین کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے مارچ بھی کیا گیا جس دوران مظاہرین […]