کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا

اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے جاری، مزید 43 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں بمباری ساتویں ماہ میں داخل ہوچکی ہے تاہم اب تک اس کی شدت میں کمی نہ ہوسکی اور جنگ بندی سے متعلق حتمی فیصلہ نہ ہوسکا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے نصیرت کیمپ میں مزید 5 فلسطینیوں […]

کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا

ایران کا سعودی، قطر، ترکیہ اور روس کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ

ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ، سعودی، قطر اور روس، ترکیہ، شام کے وزرائے خارجہ سے رابطہ کرکے خطے کی صورت حال پر گفتگو کی۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہ اور سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے […]

کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا

اسرائیل کا ایرانی حملے میں نیواتیم ایئربیس کو نقصان پہنچنے کا اعتراف، فوٹیج جاری کردی

13 اپریل کو رات گئے ایرانی حملے میں اسرائیل نے جنوبی صحرائے نیگیو میں نیواتیم ایئربیس کو نقصان پہنچنے کا اعتراف کرتے ہوئے اس کی ویڈیوز اور تصاویر جاری کردیں۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہاگری نے بتایا کہ ایرانی حملے میں اسرائیلی […]

کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا

سلامتی کونسل کا اسرائیل پر ایرانی حملہ پر ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد بلایا گیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی کر دیا گیا، سلامتی کونسل میں اسرائیل ایران تنازع پر مزید بحث بعد میں کی جائے گی۔ سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ […]

کیٹیگری: امریکا اور کینیڈاnameبین الاقوامی

ایران کے خلاف مشترکہ سفارتی ردِعمل کا فیصلہ جی سیون اجلاس میں کریں گے: صدر بائیڈن

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایرانی ڈرونز اور میزائل حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اسرائیل کی بھرپور مدد کی ہے جس کی وجہ سے تقریباً تمام ڈرونز اور میزائل مار گرائے گئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان […]

کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا

ایران کا اسرائیل پر 200 سے زائد ڈرون اور میزائل سے حملہ، فوجی اڈے کو نقصان

ایران نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر  حملے کا جواب دیتے ہوئے اسرائیل پر 200کے قریب ڈرون اور میزائل داغ دیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے جس کی تصدیق ایرانی پاسدران انقلاب نے بھی کی جبکہ اسرائیل نے ایران کے […]

کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا

امریکا اور اردن نے اسرائیل پر داغے گئے درجنوں ایرانی ڈرون مار گرائے

ایران کی جانب سے اسرائیل پر فائر کیے گئے ڈرون اور کروز میزائلز کے حملوں کے بعد امریکا اور اردن نے اسرائیل جانے والے کئی ایرانی ڈرونز مار گرائے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق امریکی لڑاکا طیاروں نے اسرائیل کی جانب پرواز کرنے والے درجنوں ایرانی ڈرونز کو تباہ کردیا۔ […]

کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا

غزہ پر اسرائیلی حملے: 489 طبی عملے کے افراد بھی شہید، مجموعی شہادتیں 33 ہزار سے زائد ہوگئیں

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق  اسرائیلی فوج کی جانب سے اب تک طبی عملے کے 310 افراد کو گرفتار کیا گیا جب کہ 155 اسپتالوں اور طبی اداروں کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کردیا  گیا ہے۔

کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا

یوکرین جنگ کے آغاز کے بعد روس سے انخلا کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کو 107 ارب ڈالر کا نقصان

لندن۔28مارچ (پاکستان ایکسپریس ورولڈ نیوز):فروری 2022 میں یوکرین جنگ شروع ہونے کے بعد سے روس سے کارپوریٹ انخلا نے غیر ملکی کمپنیوں کو 107 ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان پہنچا اوران کو مجموعی آمدنی میں کمی کا سامنا کر نا پڑا۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق فروری 2022 میں […]

کیٹیگری: بین الاقوامی

امارات میں ملازمین کو عیدالفطر پر لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان

دبئی ( پاکستان ایکسپریس ورلڈ ) متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کے لیے ملازمین کو لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق تازہ ترین فلکیاتی حسابات کے تحت رمضان المبارک کا مہینہ 12 مارچ بروز منگل سے شروع ہونے کا زیادہ امکان ہے، توقع ہے اس بار یہ مقدس مہینہ پورے 30 […]