منامہ ( پاکستان ایکسپریس ورلڈ ) خلیجی ملک بحرین نے نجی شعبے کے ملازمین کے لیے نئے فوائد کی منظوری دیئے جانے کا امکان پیدا ہوگیا۔ گلف ڈیلی نیوز اور زاویۃ کے مطابق پارلیمنٹ کی مالیاتی اور اقتصادی امور اور دیگر سروسز کمیٹیوں نے ملازمین سے متعلق ترامیم کو آگے بڑھانے کی […]
بحرین میں نجی شعبے کے ملازمین کیلئے نئے فوائد تیار
