اسلام آباد: عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف عمران خان کی اپیل پر سماعت کے دوران خاور مانیکا اور سلمان اکرم راجہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج شاہ رخ ارجمند نے عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف […]
کیٹیگری: پاکستان
کیٹیگری: بلوچستانnameپاکستان
جس نے بندوق اٹھائی ہے اس سے سختی سے نمٹا جائے گا: وزیراعلیٰ بلوچستان
بلوچستان ایپکس کمیٹی کے 16 ویں اجلاس میں کمیٹی نے صوبے میں امن و امان کی بہتری، اسمگلنگ کے خاتمے اور غیرقانونی تارکین وطن کی واپسی سمیت دیگر معاملات پر اہم فیصلے کرلیے۔ کوئٹہ میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اسمگلنگ کی روک تھام […]
کیٹیگری: پاکستان
سیاستدان کب تک اسٹیبلشمنٹ کے بنائے نتائج پر سمجھوتے کریں گے؟ فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مشورہ دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لارجر گروپ ہے تو حکومت اسے دے دیں۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ پی […]
کیٹیگری: پاکستان
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار
پشاور: بشام میں چینی انجینئرزپرحملے میں ملوث 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ محکمہ انسداد دہشتگردی ( سی ٹی ڈی) پشاور کے مطابق بشام میں چینی انجینئرزپر خودکش حملےکی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جس میں حملے میں ملوث 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی […]
کیٹیگری: پاکستان
وزیراعظم کی غزہ کے حوالے سے بات پر عالمی اقتصادی فورم کا ہال تالیوں سے گونج اٹھا
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کا شکار مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کے حوالے سے بات پر عالمی اقتصادی فورم کا ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی دارالحکومت ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن میں شرکت کی۔ اپنے خطاب میں […]
کیٹیگری: پاکستان
کسی بھی ادارے کے ساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے: چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہرخان نے کہا ہے کہ کسی بھی ادارے کے ساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے، پارٹی کے کسی نمائندے کے پاس ڈائیلاگ کا اختیار نہیں۔ اسلام آباد میں سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں گوہر خان کا کہنا تھاکہ جتنے بھی ادارے ہیں […]
کیٹیگری: پاکستان
سوا سال سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہوئی مگر اسٹیبلشمنٹ نے کوئی رابطہ نہیں کیا: پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کیلئے کل بھی تیار تھے، آج بھی تیار ہیں اور آئندہ بھی تیار رہیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رؤف حسن کا کہنا تھاکہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کیلئے […]
کیٹیگری: پاکستان
منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز پاکستان اور اُس کے عوام کی ترقی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے: آرمی چیف
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز ہماری توجہ پاکستان اور اُس کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے۔‘آرمی چیف نے کہا کہ ’پاکستان کی […]
کیٹیگری: پاکستان
صرف آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات چاہتے ہیں: شہریارآفریدی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ صرف آرمی چیف اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) سے مذاکرات چاہتے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں حکومت پر تنقید کرتے شہریار آفریدی کا کہنا تھاکہ یہ خود محتاج ہیں، ریموٹ […]
کیٹیگری: بلوچستانnameپاکستان
مغربی ہواؤں کے زیر اثر بلوچستان کے علاقے چاغی میں بارش، کئی کچے مکانات گرگئے
مغربی ہواؤں کے زیر اثر بلوچستان کے علاقےچاغی میں بارش سے کئی کچے مکانات گر گئے۔ کوہلو اور خاران شہر اور گردونواح میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے جس سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کی کل سے 29 اپریل کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، گلیات،کشمیر […]