کیٹیگری: پاکستان

مہنگے تیل پر چلنے والے بجلی کے منصوبوں کوقابل تجدید توانائی پر منتقل کرنا وقت کی ضرورت ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگے تیل پر چلنے والے بجلی کے منصوبوں کوقابل تجدید توانائی پر منتقل کرنا وقت کی ضرورت ہے،بجلی کی ترسیل کی استعداد میں اضافہ ناگزیر ہے،ونڈ ،پن بجلی اور شمسی توانائی کے منصوبوں کے دور رس نتائج برآمد ہوں […]

کیٹیگری: پاکستانnameسندھ

کراچی میں سٹریٹ کرمنلز کے خاتمے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں: ناصر حسین

کراچی (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز) صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت کراچی میں سٹریٹ کرمنلز کے خاتمے کے لئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر رد عمل میں کہا […]

کیٹیگری: پاکستانnameسندھ

کراچی میں امن وامان کی ابترصورتحال،ایم کیوایم کی سندھ حکومت پرسخت تنقید

کراچی (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز کراچی میں امن وامان کی ابترصورتحال پرایم کیوایم نےسندھ حکومت کوآڑےہاتھوں لےلیا۔ ایم کیو ایم رہنما علی خورشیدی ، نسرین جلیل اوردیگر نے پریس کانفرنس کرتےہوئےکہا کہ آج کی پریس کانفرنس کوئی عام کانفرنس نہیں، یہ  پریس کانفرنس کراچی کی ماؤں بہنوں کا نوحہ ہے […]

کیٹیگری: پاکستان

وفاقی حکومت کا ججز کے خط پر تحقیقات کیلئے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں انکوائری کمیشن قائم کرنے کا اعلان

اسلام آباد۔28مارچ (پاکستان ایکسپریس ورلڈ):وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی طرف سے خط پر غیر جانبدار ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں انکوائری کمیشن قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ وزیراعظم یہ معاملہ (کل) جمعہ کو وفاقی کابینہ میں پیش کریں گے، عدلیہ کی آزادی پر […]

کیٹیگری: پاکستان

اپنی پوری طاقت سےآخری دم تک دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے، آرمی چیف

اسلام آباد ( پاکستان ایکسپریس ورلڈ ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے مسلح افواج کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم آخری دم تک دہشت گردی کا مقابلہ اپنی پوری طاقت سے کریں گے، یقینی بنائیں گے کہ […]

کیٹیگری: پاکستان

پاکستان 2025-26ء کیلئے یو این سلامتی کونسل کی غیرمستقل نشست کیلئے امیدوار ہے

اسلام آباد ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 27 مارچ 2024ء) وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی غیرمستقل نشست کیلئے امیدوار ہے، ایشیاء پیسیفک گروپ کے ممالک نے اس سلسلے میں پاکستان کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے وزیراعظم شہبازشریف کے اعزاز میں افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

کیٹیگری: پاکستان

یہ پارلیمنٹ عوام کی کم اسٹیبلشمنٹ کی زیادہ نمائندہ ہے

اسلام آباد ( پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز) جمعیت علماءاسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہ پارلیمنٹ عوام کی کم اسٹیبلشمنٹ کی زیادہ نمائندہ ہے، ہمارا کوئی امیدوار ضمنی الیکشن نہیں لڑے گا، مقتدرہ کی اسمبلی نہیں عوامی اسمبلی چلے گی، الیکشن کمیشن کوایک نتیجہ بھی مرتب کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ویڈیو پیغام میں مولانا فضل […]

کیٹیگری: پاکستان

جب کابل سے تعاون میسر نہیں تو پھر بارڈر پر تمام انٹرنیشنل قوانین نافذ کرنا ہوں گے

اسلام آباد ( پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں جب کابل سے تعاون میسر نہیں تو بارڈر پر تمام انٹرنیشنل قوانین نافذ کرنا ہوں گے، بارڈر پر دہشت گردوں کی ٹریفک ختم کرنی ہوگی۔ انہوں نے ایکس پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ دہشت گردی کے واقعات میں […]

کیٹیگری: پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف کا چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مارچ2024ء) وزیراعظم شہبازشریف کا چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کرنے کا فیصلہ، ملاقات کی درخواست وزیر قانون کے ذریعے کی گئی، چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے وزیر قانون بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف جمعرات کو چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات کی درخواست وزیر قانون کے ذریعے کی گئی […]