کیٹیگری: شوبز

کپل شرما کے ساتھ مشترکہ شو کرنے کا منصوبہ بنایا تھا، آفتاب اقبال کا انکشاف

معروف میزبان و کامیڈین آفتاب اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں ان کی اور بھارتی ٹی وی میزبان و اداکار کپل شرما کی ٹیم نے مشترکہ مزاحیہ پروگرام کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ آفتاب اقبال کی وائرل ہونے والی ایک مختصر ویڈیو میں انہیں بھارتی ٹی وی میزبان […]

کیٹیگری: شوبز

دل نے دھڑکنا کم کردیا تھا، صحیفہ جبار ڈپریشن پر بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت تھا جب ڈپریشن کی وجہ سے ان کے دل کی دھڑکن انتہائی کم ہوچکی تھی اور وہ دوران سفر فضائی میزبانوں کو بتا دیتیں تھیں کہ اگر وہ بے ہوش ہوجائیں تو ایسا نہ سمجھا جائے کہ وہ […]

کیٹیگری: شوبز

عشق مرشد میں منفی کردار پر قتل کی دھمکیاں ملیں، حرا ترین

مقبول اداکارہ حرا ترین نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مشہور ڈرامے عشق مرشد میں منفی کردار ادا کرنے پر قتل کی دھمکیاں تک ملیں۔ حرا ترین نے حال ہی میں سم تھنگ ہاٹ کو ایک انٹرویو میں عشق مرشد میں کام کرنے کا تجربہ بیان کیا اور ساتھ ہی بلال عباس […]

کیٹیگری: شوبز

متھیرا نے سلمان خان کے ساتھ تصویر کیوں نہیں لی؟

پاکستانی ماڈل و میزبان متھیرا  نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے  بالی وڈ اداکار سلمان خان  کو سامنے دیکھ کر بھی ان کے ساتھ تصویر نہیں لی۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں متھیرا نے بتایا میری عادت ہے کہ میں ائیرپورٹ پر کبھی کسی بھی سلیبرٹی […]

کیٹیگری: شوبز

اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے:کیارا ایڈوانی

بالی وڈ اداکارہ کیارا ایڈوانی نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز تبدیل کرنے کے کام کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ کیارا ایڈوانی نے اپنے کیرئیر پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ بالی وڈ میں […]

کیٹیگری: شوبزnameفلم اور ڈرامہ

رومانوی کردار ادا کرتے ہوئے ساتھی اداکار سے محبت ہوگئی تھی، نوال سعید

اداکارہ نوال سعید نے نام لیے بغیر کہا ہے کہ انہیں ڈراموں میں ساتھی اداکار کے ساتھ رومانوی کردار کرنے کے دوران محبت ہوگئی تھی لیکن بعد میں راہیں جدا کرلیں۔ نوال سعید نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کے دلچسپ […]

کیٹیگری: شوبزnameفلم اور ڈرامہ

دوسرے بچے کے بارے میں جلد منصوبہ بنائیں گے، نامور اداکار اور کامیڈین یاسر حسین

نامور اداکار اور کامیڈین یاسر حسین نے کہا ہے کہ وہ اور اہلیہ و اداکارہ اقرا عزیز دوسرے بچے کے بارے میں جلد منصوبہ بنائیں گے۔ یاسر حسین اور اقرا عزیز کے ہاں جولائی 2021 میں پہلے بیٹے کبیر حسین کی پیدائش ہوئی تھی اور وہ رواں برس تین سال […]

کیٹیگری: شوبز

’یہ صرف ٹریلر تھا‘، گھر پر فائرنگ کے بعد سلمان خان کو ایک اور دھمکی

بالی وڈ اداکار سلمان خان کی ممبئی میں رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کی ذمہ داری قبول کرنے والے گینگسٹرلارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی نے  اداکار کو  ایک اور دھمکی دی ہے۔ گزشتہ روز  سلمان خان کی رہائش گاہ کے باہر موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ پہنے 2 افراد نے […]

کیٹیگری: شوبز

  بچوں کو ہمیشہ ماؤں کی دعاؤں کی ضرورت ہوتی ہے، صباء فیصل

لاہور(پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز)سینئر اداکارہ صبا فیصل کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے بچے بڑے ہوتے ہیں انہیں دوا کے ساتھ دعا کی بھی ضرورت ہوتی ہے بتایا کہ اپنے دونوں بیٹوں کو شادی سے قبل ایک نصیحت کی تھی۔اداکارہ نے بتایا کہ اب ماشا اللّٰہ سے میرے تینوں بچے […]

کیٹیگری: شوبز

میری مسلسل کامیابی انتھک محنت کا نتیجہ ہے، عطاء اللہ

لاہور(پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز)معروف فوک گلوکار عطا اللہ عیسی خیلوی نے کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ میرا ماضی بھی اچھا تھا اورحال بھی اچھا ہے اور دعا ہے کہ میرے مستقبل بھی اچھا ہو۔  میری کامیابی مسلسل محنت کا ثمر ہے اور اس میں اپنی کامیابی میں لاہور […]