کیٹیگری: کہیل

ایف آئی اے نےکرکٹ سیریزکے ٹکٹوں کی فروخت میں بے ضابطگیوں پر تحقیقات شروع کردیں

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نےکرکٹ سیریز کے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیوں کی شکایت پر  تحقیقات شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق کرکٹ  سیریز کے ٹکٹس کی فروخت میں   بے ضابطگیوں کے معاملے پر  پی سی بی اسٹاف  سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا […]

کیٹیگری: کہیل

پاکستان کے عثمان چند پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام

پاکستان کے عثمان چند پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہے۔ عثمان چند نے دوحا میں اسکیٹ شوٹنگ کوالیفائرز میں چوتھی پوزیشن حاصل کی جب کہ کوالیفائرز کے 2  ٹاپ پلیئرز  نے اولمپکس کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔ عثمان چند ابتدائی 36 شاٹس کے بعد دوسری پوزیشن پر تھے لیکن […]

کیٹیگری: کہیل

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کی 18 رکنی ٹیم کا اعلان

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان کی 18  رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ عماد شکیل بٹ کو  قومی ہاکی ٹیم کا کپتان اور  ابوبکر کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ دوگول کیپرز عبداللہ اور  منیب الرحمن کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ دیگرکھلاڑیوں میں […]

کیٹیگری: کہیل

نئے کوچز قومی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرانے کیلئے پرعزم

 پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ریڈبال کوچ جیسن گلیسپی اور وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن  قومی ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے بالترتیب ریڈ بال اور وائٹ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اور گیری کرسٹن پی سی بی پوڈ کاسٹ کے 48 […]

کیٹیگری: کہیل

پاکستان کے عشب عرفان نے امریکا میں ہونیوالی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے عشب عرفان نے امریکا میں ہونے والی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ روچیسٹر پرو ایم چیمپئن شپ کے فائنل میں عشب نے میکسیکو کے جارج لوئس کو شکست دی۔ ایک گھنٹہ جاری رہنے والا فائنل عشب نے 10-12، 4-11، 11-9 اور 9-11 کے اسکور سے جیتا، عشب عرفان […]

کیٹیگری: کہیل

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان ویمنزکو 7 وکٹ سے ہرا دیا

5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز  ویمنز  نے پاکستان ویمنز کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی سدرا امین 10 اور گل فیروزہ […]

کیٹیگری: کہیل

یونانی ٹینس کھلاڑی سٹیفانوس نےتیسری مرتبہ مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

مونٹی کارلو (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز) یونان کے نامور ٹینس کھلاڑی سٹیفانوس نے چارسالوں میں تیسری مرتبہ اے ٹی پی مونٹی کارلو ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 25 سالہ سٹیفانوس نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں ناروے کے حریف کھلاڑی کیسپر رڈ کو شکست دے کر […]

کیٹیگری: کہیل

انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور راجستھان رائلز رائزرز کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا

کولکتہ(پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور راجستھان رائلز رائزرز کی ٹیموں کے مابین کل(منگل )کوایڈن گاردنز ،کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔آئی پی ایل کے 17 ویں ایڈیشن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بھارت میں جاری ہے ۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم کو […]

کیٹیگری: کہیل

جنوبی افریقا ویمن اور سری لنکا ویمن ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ 17 اپریل کو کھیلا جائے گا

جوہانسبرگ (پاکستان ایکسپریس ورلڈ) جنوبی افریقا ویمن اور سری لنکا ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سریز کا تیسرا اور آخری میچ 17 اپریل کو سینویس پارک، پوچیفسٹروم میں میں کھیلا جائے گا۔میزبان جنوبی افریکا کی ویمن ٹیم کو سری لنکن ویمن ٹیم […]

کیٹیگری: کہیل

ہیلی میتھیوز کی قیادت میں ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی (پاکستان ایکسپریس ورلڈ):ہیلی میتھیوز کی قیادت میں ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔ اتوار کو یہاں پہنچنے پر مہمان ٹیم کا استقبال ویمنز ونگ کی جنرل منیجر عائشہ اشعر نے کیا۔ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم( کل ) پیرسے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز […]