کیٹیگری: امریکا اور کینیڈاnameبین الاقوامی

کینیڈا میں خالصہ تحریک زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار

کینیڈا میں خالصہ تحریک کے زور  پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار ہے، خالصہ ڈے کے حوالے سے سکھوں کی تقریبات کے بعد مودی سرکار کے سکھوں کے خلاف دہشتگردانہ اقدامات پر عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے۔ خالصہ ڈے کے حوالے سے سکھوں کی […]

کیٹیگری: امریکا اور کینیڈاnameبین الاقوامی

امریکی یونیوسٹیوں میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی پر گرفتار کئے گئے طلبہ کی تعدا 900 ہو گئی

واشنگٹن (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بننے والے غزہ کے مکینوں سے اظہار یکجہتی کے لئے امریکی یونیورسٹیوں میں احتجاج میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شدت پیدا ہو رہی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق 18 اپریل سے شروع ہونے والے ان […]

کیٹیگری: امریکا اور کینیڈاnameبین الاقوامی

غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج کا دائرہ امریکا کی دیگر یونیورسٹیوں تک پھیل گیا

غزہ کے فلسطینیوں  پر  اسرائیلی مظالم کے خلاف  احتجاج کا دائرہ  امریکا کی دیگر یونیورسٹیوں تک پھیل گیا۔ امریکا کے متعدد کالج کیمپس میں فلسطین کے حق میں مظاہروں میں شدت آگئی، کولمبیا، ہارورڈ، یو ایس سی اور ٹیکساس یونیورسٹی سمیت مختلف جامعات میں مظاہرے کیے گئے۔ یو ایس سی […]

کیٹیگری: امریکا اور کینیڈاnameبین الاقوامی

الیکشن مداخلت کیس : ٹرمپ کیخلاف کارروائی نومبر کے صدارتی الیکشن کے بعد ہونے کا امکان

الیکشن مداخلت کیس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کارروائی نومبر کے صدارتی الیکشن کےبعد ہونے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز امریکی ریاست ایری زونا کی جیوری نے 2020 کے صدارتی الیکشن میں مداخلت کے کیس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 11 ساتھیوں پر فرد جرم عائد […]

کیٹیگری: امریکا اور کینیڈاnameبین الاقوامی

امریکا کا اسرائیل اور یوکرین کے لیے امداد کا بل منظور

امریکی حکومت نے اسرائیل کے لیے 26 ارب ڈالرز کی امداد کا بل منظور کرلیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی ہنگامی امداد کا بل منظور کیا، اسرائیل کی امداد کا بل اب منظوری کے لیے سینیٹ میں جائے گا۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ […]

کیٹیگری: امریکا اور کینیڈا

پاکستان کو میزائل پروگرام کیلئے آلات فراہمی کا الزام، امریکا نے 4 غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی لگادی

امریکا نے پاکستان کو آلات فراہم کرنے والی چار غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی لگادی۔ امریکا کی جانب سے جن کمپنیوں پر پابندیاں لگائی گئی ہیں ان میں چین کی تین اور بیلاروس کی ایک کمپنی شامل ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ […]

کیٹیگری: امریکا اور کینیڈاnameپاکستان

، پاکستان کیلیے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے اچھی خبریں آئیں گی

امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے متعلق اچھی خبریں آئیں گی۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کے دورہ امریکا سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے سفیر مسعود خان نے کہا کہ وزیرخزانہ نے دورے کے دوران […]

کیٹیگری: امریکا اور کینیڈاnameبین الاقوامی

ایران کے خلاف مشترکہ سفارتی ردِعمل کا فیصلہ جی سیون اجلاس میں کریں گے: صدر بائیڈن

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایرانی ڈرونز اور میزائل حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اسرائیل کی بھرپور مدد کی ہے جس کی وجہ سے تقریباً تمام ڈرونز اور میزائل مار گرائے گئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان […]