ریاض (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):وزیر خارجہ سعودی عرب شہزادہ فیصل بن فرحان نے غزہ کی صورتحال کو ہر حوالے سے تباہی کن کہتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں ہونے والی مسلسل تباہی اس امر کو نمایاں کرتی ہے کہ بین الاقوامی سطح پر امن اور سلامتی کے لیے موجود […]
کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا
کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا
مغربی سرحدوں پر فوجی طاقت میں مسلسل اضافہ،نیٹو ہمیں جنگ میں گھسیٹنا چاہتا ہے ، بیلا روس
منسک (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لُوکا شینکو نے کہا ہے کہ نیٹو ہمارے ملک کی مغربی سرحدوں پر فوجی طاقت میں اضافہ کرکے ہمیں جنگ میں گھسیٹنا چاہتا ہے ۔ ٹی آرٹی کے مطابق یہ بات بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لُوکا شینکو نے ایک بیان میں کہی۔انہوں […]
کیٹیگری: تجارتnameدنیا
پاکستان و افغانستان میں تجارت بڑھانے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانا ہونگے، کاشف انور
لاہور (پاکستان ایکسپریس ورلڈ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کاشف انور نے کہا ہے کہ پاک افغانستان کے درمیان تاریخی سماجی و معاشی تعلقات کے باوجود تجارتی حجم پوٹینشل کی عکاسی نہیں کرتا،باہمی تجارت بڑھانے کے لیے مشترکہ اور ٹھوس اقدامات اٹھانا ہونگے۔ انہوں نے ان خیالات […]
کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا
شیخ محمد بن زید النہیان کی ملک میں حالیہ بارشوں سے متاثرہ تمام خاندانوں کو ضروری مدد فراہم کرنے کی ہدایت
ابوظہبی (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز):متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد بن زید النہیان نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ شہریوں اور رہائشیوں کا تحفظ متحدہ عرب امارات کی حکومت کی اولین ترجیح ہے،انہوں نے حال ہی میں ملک بھر میں خراب موسمی حالات کے دوران لوگوں کی جانب […]
کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا
جی 7 ممالک کا اسرائیل کی حمایت، ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
روم (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز) ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد جی-7 ممالک کے ہنگامی اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہان نے اسرائیل کو اپنی مکمل حمایت کی پیشکش کرتے ہوئے ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق […]
کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا
سعودی اور امریکی وزرائے دفاع کا ٹیلی فونک رابطہ، مشرق وسطیٰ میں بڑھتی فوجی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا
ریاض :سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور ان کے امریکی ہم منصب لائیڈ آسٹن نے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران مشرق وسطی ٰمیں بڑھتی کشیدگی اور اس کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ایس پی اے اور عرب نیوزکے مطابق سعودی اور امریکی وزرائے دفاع نے […]
کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا
اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے جاری، مزید 43 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں بمباری ساتویں ماہ میں داخل ہوچکی ہے تاہم اب تک اس کی شدت میں کمی نہ ہوسکی اور جنگ بندی سے متعلق حتمی فیصلہ نہ ہوسکا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے نصیرت کیمپ میں مزید 5 فلسطینیوں […]
کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا
ایران کا سعودی، قطر، ترکیہ اور روس کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ
ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ، سعودی، قطر اور روس، ترکیہ، شام کے وزرائے خارجہ سے رابطہ کرکے خطے کی صورت حال پر گفتگو کی۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہ اور سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے […]
کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا
اسرائیل کا ایرانی حملے میں نیواتیم ایئربیس کو نقصان پہنچنے کا اعتراف، فوٹیج جاری کردی
13 اپریل کو رات گئے ایرانی حملے میں اسرائیل نے جنوبی صحرائے نیگیو میں نیواتیم ایئربیس کو نقصان پہنچنے کا اعتراف کرتے ہوئے اس کی ویڈیوز اور تصاویر جاری کردیں۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہاگری نے بتایا کہ ایرانی حملے میں اسرائیلی […]
کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا
سلامتی کونسل کا اسرائیل پر ایرانی حملہ پر ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی
ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد بلایا گیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی کر دیا گیا، سلامتی کونسل میں اسرائیل ایران تنازع پر مزید بحث بعد میں کی جائے گی۔ سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ […]