کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا

ایران کا اسرائیل پر 200 سے زائد ڈرون اور میزائل سے حملہ، فوجی اڈے کو نقصان

ایران نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر  حملے کا جواب دیتے ہوئے اسرائیل پر 200کے قریب ڈرون اور میزائل داغ دیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے جس کی تصدیق ایرانی پاسدران انقلاب نے بھی کی جبکہ اسرائیل نے ایران کے […]

کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا

امریکا اور اردن نے اسرائیل پر داغے گئے درجنوں ایرانی ڈرون مار گرائے

ایران کی جانب سے اسرائیل پر فائر کیے گئے ڈرون اور کروز میزائلز کے حملوں کے بعد امریکا اور اردن نے اسرائیل جانے والے کئی ایرانی ڈرونز مار گرائے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق امریکی لڑاکا طیاروں نے اسرائیل کی جانب پرواز کرنے والے درجنوں ایرانی ڈرونز کو تباہ کردیا۔ […]

کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا

غزہ پر اسرائیلی حملے: 489 طبی عملے کے افراد بھی شہید، مجموعی شہادتیں 33 ہزار سے زائد ہوگئیں

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق  اسرائیلی فوج کی جانب سے اب تک طبی عملے کے 310 افراد کو گرفتار کیا گیا جب کہ 155 اسپتالوں اور طبی اداروں کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کردیا  گیا ہے۔

کیٹیگری: بین الاقوامیnameدنیا

یوکرین جنگ کے آغاز کے بعد روس سے انخلا کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کو 107 ارب ڈالر کا نقصان

لندن۔28مارچ (پاکستان ایکسپریس ورولڈ نیوز):فروری 2022 میں یوکرین جنگ شروع ہونے کے بعد سے روس سے کارپوریٹ انخلا نے غیر ملکی کمپنیوں کو 107 ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان پہنچا اوران کو مجموعی آمدنی میں کمی کا سامنا کر نا پڑا۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق فروری 2022 میں […]